Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

رمضان میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب کی امداد دی جائے گی، مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈ کے اجراء پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ رمضان المبارک میں 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے مالی امداد دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکیج کا پورا نظام ڈیجیٹل اور شفاف ہوگا، ماہ مقدس کی برکتیں ہر دہلیز تک پہنچانا اولین ترجیح ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ ہر تحصیل میں نگہبان دستر خوان کا اہتمام کیا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:رمضان ریلیف پیکج 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا سنہری موقع

یہ بھی پڑھیں