Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

میئر کراچی نے ویلنٹائنز ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائنز ڈے کی مناسبت سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا۔

بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا ہے۔

کے ایم سی ترجمان نے بتایا کہ حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا جبکہ میئر نے حافظ نعیم کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔

مزیدپڑھیں:ڈونیشن تنازع پر ابرار الحق کی خاتون صحافی سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں