Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کیلئے ماہ رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

کراچی سے سوئی سدرن کے ذرائع کے مطابق صبح 3 بجے تا رات ساڑھے 10 بجے تک گیس سپلائی بحال رہے گی۔

سوئی سدرن ذرائع کے مطابق رمضان میں سحری تا افطار گیس سپلائی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔

علاوہ ازیں سوئی ناردرن کے مطابق رمضان المبارک میں صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:نمیبیا کو شکست، پاکستان نے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

یہ بھی پڑھیں