Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں بڑی تبدیلی کی تیاری شروع کر دی ۔
حکومت ملک کے بجلی اور گیس کے ٹیرف نظام میں ایک بڑی تبدیلی کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب استعمال کے بجائے آمدن کی بنیاد پر سلیب سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔
اس نئے ماڈل کے ذریعے سبسڈیز (رعایت) کا تعین گھریلو آمدنی کے مطابق کیا جائے گا۔ ان اصلاحات کوبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی روشنی میں حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

یہ بھی پڑھیں