Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

پنجگور: جیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

پنجگور (نیوز ڈیسک)پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔

ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
مزیدپڑھیں:ایئرپورٹ پر مداحوں کا ہجوم، سائی پلوی کو بچنے کیلئے دوڑ لگانی پڑ گئی

یہ بھی پڑھیں