لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی آسٹرولوجر سامعہ خان کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی۔ جس کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں سامعہ خان نے پیشگوئی کی تھی کہ 2023 کے درمیان میں جھڑپیں شروع ہوجائیں گے لیکن پھر 2 سال سکون ہوگا۔
انہوں نے پیشگوئی کی کہ 2026-27 سے ہم باقاعدہ تیسری عالمی جنگ زون میں ہم داخل ہو جائیں گے۔تاہم انہوں نے پیشگوئی کہ پاکستان کا خطہ محفوظ رہے گا۔اس وقت نیو ورلڈ آڈر بھی آئیں گے۔نئی سپر پاو بنے گی اور دنیا کیلئے پاکستان کا خطہ بہت اہم ہو جائے گا۔
مزیدپڑھیں:ڈالر اور سعودی ریال سستے، یورو، برطانوی پاؤنڈ اور یو اے ای درہم مہنگے ہوگئے



