Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(اوصاف نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ1800روپے کم ہو کر5لاکھ 22ہزار762روپے ہو گیاجبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ1543روپے کم ہو کر 4لاکھ 48ہزار184روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ18ڈالر کم ہو کر 5000ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیں:ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یہ بھی پڑھیں