Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند ہوگئیں

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف چودھری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند ہوگئیں۔ احتساب عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کےخلاف چودھری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی حتمی منظوری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی تفتیش بند کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے درخواست کے حق میں دلائل مکمل کیے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف کرپشن کے شواہد نہیں ہیں
مزیدپڑھیں:ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی

یہ بھی پڑھیں