کراچی(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر بینکوں کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ حکومت پاکستان نے عید الفظر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ،تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عید تعطیلات پر 20 اور21 مارچ کو بند رہیں گے۔ حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو یوم پاکستان پر عام تعطیل اعلان کیا ہےجس کے تحت تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 23 مارچ2026 کو بند رہیں گے ۔
مزیدپڑھیں:شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان کر دی گئی!

