Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

کوٹلی آزاد کشمیر: کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ، 3 افراد جاں بحق ,متعدد زخمی

کوٹلی(ویب ڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں کچرے کے گودام میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  تتہ پانی بائی پاس روڈ کچرے کے گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا  دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے، دھماکے سے متعدد افراد زخمی بھی  ہوئے۔

زخمیوں کو ریسکیو کر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک  ہے۔
href=”https://dailyausaf.com/world/2025/11/16/200842/”>مزیدپڑھیں:وینزویلا میں فوجی کارروائی کرنے کے لئے اپنا فیصلہ کرچکا ہوں،ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں