بلوچستان ( اوصاف نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا قومی شاہراہ پرکنچتی دشت کے مقام پر ہوا، دھماکے میں بارودی مواد سےبھری گاڑی استعمال کی گئی۔
مزید پڑھیں:توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے جنہوں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔
