Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مینگل سوراب کے قریب سے لاپتہ

مستونگ ( اوصاف نیوز)پولیس کے مطابق ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مینگل سوراب کے قریب گزشتہ شام سے لاپتہ ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈی ایس پی رفیق حمزہ کی گمشدگی کی اطلاع ان کے ڈرائیور نے دی، ڈی ایس پی رفیق حمزہ سرکاری گاڑی سمیت لاپتہ ہیں۔

ڈی ایس پی گزشتہ روز حب سے مستونگ کیلئے روانہ ہوئے تھے، سوراب کے بعد رابطہ نہیں ہوا، ڈی ایس پی سے گزشتہ شام ساڑھے 5 بجے کے بعد سے رابطہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں‌:بھارت نے ’اڑتے تابوت‘ MiG-21 لڑاکا طیاروں کو 63 برس بعد ریٹائر کردیا

یہ بھی پڑھیں