بلوچستان سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات
پنجگور(نیوز ڈیسک)پنجگور سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور دو گاڑیوں میں تصادم سے نو افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ کے مقام پر