Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

بلوچستان

بلوچستان کے علاقے ژوب زلزلہ

ژوب(ویب‌ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ژوب میں زلزلے کے جھٹکے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 48 کلو میٹر دور جنوب

مزید پڑھیں »

افسوسناک خبر ،پشین بازارمیں خوفناک دھماکا، 2 بچے جاں بحق ، 10 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پشین بازارمیں ہوئے دھماکے میں پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر

مزید پڑھیں »

جرمنی میں اسکالرشپ: پاکستانی طلبا کے لئے بڑی خوشخبری

بلوچستان میں جرمنی کے اعزازی قونصل میر مراد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلبا بہت جلد جرمنی میں اسکالرشپس پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ مراد بلوچ نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ محمد زکریا خان

مزید پڑھیں »

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے1400 ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے 1400 ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 1400 ڈیلی ویجزملازمین کو برطرف کیا گیا ہے جن میں سینیٹیشن اور فائر سمیت دیگر شعبوں کے ڈیلی

مزید پڑھیں »

چاغی؛ 5افراد کی بجلی کے پول کیساتھ لٹکی لاشیں برآمد

چاغی(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے علاقہ چاغی ،دالبندین میں 5افراد کی لاشیں بجلی کے پول پرلٹکی برآمد ہوئی ملیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا،لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی

مزید پڑھیں »

درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا، سینکڑوں زائرین پھنس گئے

لسبیلہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے درگاہ شاہ نورانی روڈ کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ جس سے سینکڑوں زائرین پھنس گئے۔ مون سون بارشوں سے درگاہ شاہ نورانی کے پہاڑوں سے آنے والے

مزید پڑھیں »

بلوچستان سولر اور ونڈ انرجی کے وسائل سے مالا مال،انرجی ایکسپورٹر بن سکتا ہے ،ورلڈ بینک کا دعویٰ

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قابل تجدید توانائی کے لیے بہت زیادہ پوٹینشل موجود ہے جو صوبے کو توانائی کے ایک بڑے برآمد کنندہ میں تبدیل کر سکتا ہے۔ یہ تبدیلی پاکستان کی توانائی کی درآمد کی

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے خاندان نے31ہزار مربع فٹ سے زائد زمین بلوچستان حکومت کو عطیہ کردی

77 یوم آزادی کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بڑےعلاقوں میں پٹرول کی قیمت 550روپےفی لٹر تک پہنچ گئی،کہاں ؟جانیں

بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی

مزید پڑھیں »

گوادر،پرتشدد ہجوم کاسیکورٹی فورسز پرحملہ ،سپاہی شہید ،افسرسمیت16جوان زخمی

گوادر(ویب ڈیسک) گوادر میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور فورسز کے اہلکاروں پر پرتشدد ہجوم نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید جب کہ افسر سمیت 16 جوان زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس

مزید پڑھیں »