Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

بلوچستان

بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے

کوئٹہ(ویب‌ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی وزرا کو قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں، کوئٹہ وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی کے وزیر ہوں گے۔ جبکہ شعیب نوشیروانی خزانہ اور سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ افغان طالبان کے سینئر مشیر جاں بحق

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان طالبان کے سینئر مشیر مولوی محمد عمر جان اخوندزادہ جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے کلی کے علاقے میں شیخ الحدیث مولوی محمد عمر جان اخوندزادہ کی

مزید پڑھیں »

آ ج19اپریل بروزجمعہ المبارک پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، پنجاب ،اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں بیشتر مقا مات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر موسلادھار بارش / ژالہ باری کابھی امکان۔ اس دوران شمالی علاقوں

مزید پڑھیں »

بلوچستان: بارشوں کے دوران آسمانی بجلی، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان میں بارشوں کے دوران آسمانی بجلی اور چھتیں گرنے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے جبکہ بارشوں سے 40 گھروں کو مکمل اور 92 کو جزوی نقصان پہنچا۔ نجی ٹی وی کے مطابق

مزید پڑھیں »

آ ج15اپریل بروزپیرپاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

خیبر پختونخوا ، کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور بالائی /جنوب مغربی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش ۔ اس دوران خیبر پختونخوا، کشمیر ،بالائی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر موسلادھار بارش /ژالہ

مزید پڑھیں »

پشین میں ایمرجنسی نافذ ، نوٹیفکیشن بھی جاری، کیوں ؟ جانیں

اپوزیشن جماعتوں کے پہلے اجلاس کے اعلان کے بعد انتظامیہ نے بلوچستان کے ضلع پشین میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پشین میں انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

مزید پڑھیں »

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کا عید پر بھی مظاہرہ

بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عید پر یونیورسٹی کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے میں بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ، منتظمین اور دیگر عملے نے شرکت کی۔ ممبر صوبائی اسمبلی آغا عمر احمد زئی نے مظاہرے میں

مزید پڑھیں »