چترال ( اوصاف نیوز)چترال کے نواحی گاؤں شالی گول کے مقام پر موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں شدید طغیانی آگئی۔
برساتی ریلے میں مسافر گاڑی پھنس گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دریائے چترال میں بھی طغیانی سے نشیبی علاقے پانی کی زد میں آگئے۔
مزید پڑھیں:کینسر کے مریضوں کا جلد اور مفت علاج میرا عزم ہے، مریم نواز شریف

