فلک نور کیس، چیف کورٹ کا بچی کی عمر کے تعین کا حکم
گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے ہفتے کے روز ایک کمسن لڑکی فلک نور کے اوسیفیکیشن ٹیسٹ کا حکم دیا، جس کے بارے میں پہلے گلگت سے اغوا ہونے اور مانسہرہ میں زبردستی شادی کرنے کی اطلاع ملی تھی، تاکہ