الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد کسی بھی وفاقی وزیر کا گلگت بلتستان کا دورہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی ہوگا،امجد حسین ایڈووکیٹ
گلگت(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ(amjad hussain advocate ) نے خبردار کیا ہے کہ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد کسی بھی وفاقی وزیر کا گلگت بلتستان کا دورہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی کھلی