اسلام آباد(نیوزڈیسک ) عدت نکاح کیس کی سماعت ، جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی کیس کی سماعت کے دوران وکلاء اور خاور مانیکا کے مابین تلخ کلامی بھی ہوئی ۔ وکیل عثمان گل کا کہنا تھا کہ خاور مانیکا چاہتے ہیں کہ اشتعال والا ماحول بنے۔ہمارے لیڈر کیلئے گھٹیا الفاظ استعمال ہوئے ہم خاموش رہے۔
بیرسٹر گوہر۔پی ٹی آئی وکلاء کا خاور مانیکا پر عدالت کے باہر تشدد بھاگ کر جان بچائی ، فوری گاڑی مین بیٹھ کر روانہ ہوگئے ۔ خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ میں کیس پروسیڈ نہیں کرنا چاہتا ۔آپ ان کو ون وے سنیں۔۔ اللہ اور اللہ کے رسول کے خلاف جاتے ہیں تو جائیں ۔خاورمانیکا اور عثمان گِل کے درمیان شدید تلخ کلامی،عدالت کے باہر پی ٹی آئی وکلاء کا خاور مانیکا پر تشدد ، وکلا کا کہنا تھا کہ خاورمانیکا کو پلانٹ کرکے لایاگیاہے، عدالت سمجھتی ہے خاورمانیکا کیا چاہتا، نعیم پنجوتھا،پی ٹی آئی وکلاء کی سزا معطل کرنے کی استدعا۔
وکیل گوہرعلی خان کاکہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، دلائل مکمل ہو چکےہیں، عدالت فیصلہ سنائے،عدالت پر مکمل اعتماد ہے، جو فیصلہ ہوگا منظور ہوگا، وکیل عثمان گِل کا کہنا تھا کہ خاور مانیکا وقت ضائع کرنا چاہتے ہیں ، عدالت نے رضوان عباسی کو آج دلائل کا وقت دیا تھا ،عثمان ریاض گل ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ آرڈر میں لکھا جائے کہ شکایت کنندہ کو بھی عدالت میں بولنے کا موقع دیا گیا اور آدھا گھنٹہ وہ بولے ، خاور مانیکا کی بار بار کیس ٹرانسفر کرنے کی استدعا۔جج شاہ رخ ارجمند نے کہا کہ میں کیس ٹرانسفر نہیں کرسکتا یہ ہائیکورٹ کا کام ہے
عمران خان نے میری والدہ کو ورغلایا، بڑی بہنوں نے والد کیخلاف ہرزہ سرائی کی، بشریٰ بی بی کی چھوٹی بیٹی کا بیان
عثمان ریاض گل ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ آج فیصلے کا دن تھا ، ان کے پاس وقت تھا ہائیکورٹ سے رجوع کرسکتے تھے ،۔جج شاہ رخ ارجمند کا کہنا تھا کہ اس عدالت پر بار بار عدم اعتماد کیا جا رہا ہے ، عدالت کیس کا فیصلہ کرے دلائل مکمل ہوچکے ہیں
عثمان ریاض گل ایڈوکیٹ نے کہا کہ ہمیں عدالت پر اعتماد ہے جو فیصلہ ہوگا ہمیں منظور ہوگا ، جو بھی ججمنٹ آئے گی متنازع ہو جائے گا ، جج شاہ رخ ارجمند اٹھ کر چیمبر چلے گئے۔خاورمانیکا کو اغوا کیاگیا، اغواء ہونے کے بعد عدت میں نکاح کی شکایت دائر کی، نعیم پنجوتھااب جو فیصلہ ہوگا متنازع ہوگا، سیشن جج شاہ رخ ارجمندکمرہ عدالت میں پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے شیم شیم کے نعرے،سیشن جج شاہ رخ ارجمند اپنے چیمبر میں چلے گئے

