اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد احتجاج میں مالی معاونت اور اداروں پر حملہ آور ہونے کے الزام پر اعظم سواتی کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو عدالت پیش کر دیا گیا۔
پراسکیوٹر راجہ نوید کی جانب سے اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ، گراؤنڈ ہیں میٹریل بتائیں؟ اعظم سواتی کے خلاف کیا تحقیقات کرنی ہیں۔۔
جج ابو الحسنات ذولقرنین عدالت نے اعظم سواتی کو دو مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے پراسکیوٹر کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

