Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

اسحاق ڈار سعودی عرب روانہ، اہم رہنمائوں سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار دوسری عرب اسلامک سمٹ میں بھی پاکستانی وفد کا حصہ ہوں گے جس کی قیادت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔سربراہی اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور اور فلسطین کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ’پاکستانی بیٹی‘ ایک مرتبہ پھر وائرل

یہ بھی پڑھیں