Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھی۔

نور مقدم کیس میں زنا بالجبر سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،عدالت نے زنا بالجبر سے متعلق ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔

ٹرائل کورٹ نے زنا بالجبر میں مجرم ظاہر جعفر کو عمر قید سنائی تھی۔سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سنادیا

لاہور پولیس عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ لینے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیں