9 مئی مقدمات: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے نومئی مقدمے کی سماعت کی جس