ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف کی جانب سے پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ یہ ملاقات ان کے دو روزہ سرکاری دورہ پاکستان کے دوران اہم سفارتی سرگرمی کا حصہ ہے۔ ایرانی صدر گزشتہ