پی ٹی آئی کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، ایک اور اہم رہنما مقدمے سے بری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صحافیوں اور کیمرہ مینوں پر تشدد کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کو مقدمے سے بری کر دیا۔سینیئر سول جج احتشام عالم نے کیس کی سماعت کی۔ فیصل