Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت

استنبول(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران ملک کے ممتاز کاروباری و صنعتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی ہے۔ استنبول میں ترکیہ کے نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتوں

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی اصل قیمت کیا؟ ایک لیٹر پر 118 روپے 76 پیسے لیوی، ٹیکسز اور مارجنز کی تفصیلات منظرِ عام پر

اسلام آباد(رضوان عباسی )وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118 روپے

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں اہم تبدیلی ، قرضہ لینا مزید آسان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے عام شہریوں کے لیے اپنی رہائش کا خواب پورا کرنے کی غرض سے جاری وزیراعظم اپنا گھر پروگرام تک رسائی مزید آسان بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں (این بی ایف سیز)

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نوجوان لڑکوں اور اور لڑکیوں کیلئے نوکری کا شاندار موقع آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ایک طویل انتظار کے بعد شاندار موقع آ گیا ہے، اسلام آباد پولیس نے 1,712 آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جعلی افسر گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جعلی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق گھوٹکی کا رہائشی عبدالواجد خود کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا ملازم ظاہر کرتا تھا، عبد الواجد خود کو قومی اسمبلی کا گریڈ 17

مزید پڑھیں »

حکومت کا بڑا فیصلہ ، ایل این جی گیس کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ ، نوٹفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے جون 2026 کے لیے نئے نرخوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا

مزید پڑھیں »

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جس کے بعد درخواست گزاروں کو پاسپورٹ وصول کرنے کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ

مزید پڑھیں »