اسلام آباد کی اہم سڑکیں بند رہیں گی، ٹریفک شیڈول جاری
اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی کئی اہم سڑکیں آج عارضی طور پر بند رہیں گی۔ ایڈوائزری کے مطابق ٹریفک انتظامات کے پیش نظر اسلام