62 فیصد پانی فلٹریشن کے بعد بھی غیر محفوظ،اسلام آباد کے شہری خطرے میں!
اسلام آباد( اوصاف نیوز)کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) حکام نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ راول ڈیم اور سمبلی ڈیم کے پانی کا معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد راول ڈیم کے پانی کو 100