Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسلام آباد (اوصاف نیوز)اسلام آباد راولپنڈی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس ٹرین سے جڑواں شہروں کے باسیوں کو ٹریفک میں پھنسے رہنے

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی وزٹ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کے لیے ترکی دورے کے پروگرام آغاز کر دیا ہے۔ وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے اشتراک سے یہ

مزید پڑھیں »

عمران خان کو ایک اور مقدمے میں سزا سنانے جارہے :علیمہ خا ن

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے یہ لوگ عمران خان کوایک اور مقدمے میں سزا سنانے جا رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ

مزید پڑھیں »

شہبازشریف حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد(اوصاف نیوز) شہبازشریف حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کے ابتدائی 16 مہینوں کے دوران قرضوں میں13078 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے، وفاقی حکومت کےقرضوں

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: تھانہ نون کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ، 2 ملزمان زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے تھانہ نون کے علاقے میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جانے والی پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق مطابق پولیس ٹیم ملزمان زبیر اور سجاد

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سال 2025-26کے لیے وظیفہ جات دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مستقل اور کنٹریکٹ

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوامی ریلیف کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بِلّوں کے حوالے سے

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا جبکہ منگلا اور بھارتی ڈیمز بھی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ گئے۔ وزارتِ آبی

مزید پڑھیں »

فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سےفیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا، جس

مزید پڑھیں »

ریٹائر ججز کی سکیورٹی کیلئے سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد( اوصاف نیوز)سپریم کورٹ نے ریٹائر ججز کی سکیورٹی کیلئے رجسٹرارکا وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر ریٹائر ججز

مزید پڑھیں »