Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوابی جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکے گا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہےہیں کہ ان پر پریشر ہے۔
بنگلہ دیشی وزیر اعظم نےاستعفیٰ دیدیا، فوجی ہیلی کاپٹر پر بھارت روانہ ہو گئیں ، دیکھیں

یہ بھی پڑھیں