صوابی ( اوصاف نیوز)صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مانسہرہ شہر سمیت گردونواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا۔
اس کے علاوہ بالاکوٹ ،بٹگرام ،کوہستان، تورغر میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نئی حد بندیوں کے بعد ہوں گے:ترجمان الیکشن کمیشن
