مالی بحران، خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات کی زمینیں فروخت کرنے کا فیصلہ
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں سرکاری جامعات کی زمینیں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔دستاویزات کے مطابق مردان باچا خان میڈیکل کالج، زرعی، انجینئرنگ یونیورسٹی اور دیگر کی اضافی زمینیں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا، زمینیں مالکان کو
