مردان میں خوفناک دھماکا،کئی افراد جاں بحق و زخمی،دیکھیں تفصیل
خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے تھے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں