خیبرپختونخوا سے افسوسناک خبر،آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں
صوابی (نیوز ڈیسک) طوفان اور بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اتوار کی شام ضلع صوابی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، مختلف مقامات