وزیر اعلیٰ کے پی کیخلاف پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔علی امین گنڈا پور کے خلاف پنجاب میں 56 سے زائد مقدمات درج ہیں۔دستاویز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے خلاف