خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملوں میں 92 شہادتیں،بڑی خبر آگئی
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے حملے میں دو ماہ کے دوران 92 افراد شہید ہوگئے، شہداء میں پولیس،سیکیورٹی فورسز اہلکار اور شہری شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کے حوالے سے رواں سال