Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

اہل خانہ کی فائرنگ سےبکرا لوٹنے آئے ڈاکووں کا ساتھی ہلاک

لاہور(نیوزڈیسک) مصطفیٰ ٹاؤن کے علاقے میں بکرا چوری کی واردات کے دوران اہلِ خانہ کی فائرنگ سے ڈاکوہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق چار ڈاکو بکرے اٹھانے کے لئے گھر میں داخل ہوئے، اہلِ خانہ کے شور مچانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔

جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیا، جبکہ تین ڈاکو بکرا لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی جو حسن ٹاؤن کا رہائشی نکلا۔

یہ بھی پڑھیں