Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

نائب امیر جماعت اسلامی ،مولانا مودودی کے ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کر گئے۔چودھری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل اور ڈاکٹرز ہسپتال میں زیر علاج تھے، وہ منصورہ میں رہائش پذیر تھے، مرحوم کی عمر 92 سال تھی۔

چودھری اسلم سلیمی جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے، انہوں نے کئی دفعہ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذمہ داری بھی ادا کی۔مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے نماز جمعہ کے فوری بعد منصورہ میں ادا کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ‌پنجاب مریم نواز نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیں