Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

تمام کالجز میں تین دن کی تعطیلات کااعلان ،نوٹیفکیشن جاری

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات کی ضلعی انتظامیہ نے پرائیویٹ اور سرکاری کالجز کو 3 دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ڈپٹی کمشنر گجرات نے کہا ہے کہ لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام کالجز 17 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک بند رہیں گے. ایک اتوار کی چھٹی کی وجہ سے طلبا 4 دن کی چھٹیاں کریں گے

پولیس کے مطابق قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا.
مزیدپڑھیں :فالوورز کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں؟؟؟ تو یہ خبرضرور پڑھیں

یہ بھی پڑھیں