Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

جیل میں قید تحریک انصاف کی اہم شخصیت کو رہا کردیا گیا

اٹک(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔

سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا

،جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں