Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

بھکاریوں نے دادی کے چالیسویں پر 1 کروڑ 25 لاکھ روپے خرچ کرڈالے

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) بھیک مانگنے والے خاندان نے اپنی دادی کے چالیسویں پر ایک کروڑ 25 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔، میڈیا رپورٹس کے مطابق دادی کے چالیسویں میں ملک کے مختلف شہروں سے ہزاروں افراد نےشرکت کی :

مہمانوں کو صبح کے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں 250 بکرے ذبح کئے گئے۔ کھانے میں چھوٹا گوشت، نان ،مترنجن ، گاجر اور سیب کا مربع اور مشروبات پیش کئے گئے ؛ تقریب کا اہتمام کینٹ کے علاقے راہوالی ریلوے سٹیشن کے قریب کیا گیا، تمام مہمانوں کو پرائیویٹ مارکی لگا کر کرسیوں پر بٹھا کر کھلا کھانا دیا گیا۔
پنجاب میں دھند ، سموگ کا راج ،موٹروے بند،تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد

یہ بھی پڑھیں