Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

نکا ح سے انکار کیوں کیا؟خاتون کی نوجوان کیساتھ شرمناک حرکت

میانوالی(نیوز ڈیسک)میانوالی میں خاتون نے نکاح سے انکار پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ خاتون پہلے سے شادی شدہ تھی،تنسیخ نکاح کا کہہ کر نوجوان کو گھربلایا تھا،لڑکے نے تنسیخ نکاح نہ ہونے کا سن کر شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا، پولیس کے مطابق خاتون کا اپنے شوہر کے ساتھ تنسیخ نکاح کا کیس عدالت میں زیرسماعت تھا

ملکی سیاست میں رنگینی متوقع ،جلد اچھی خبریں آئینگی،سابق وزیر کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں