Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

نجی سکول کا پرنسپل9ماہ تک طالبہ سے زیادتی کرتا رہا،خوفناک واقعہ نے ہلچل مچادی

لودھراں(نیوز ڈیسک)لودھراں میں نجی اسکول کے پرنسپل کو طالبہ سےمبینہ زیادتی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق لودھراں کے نجی اسکول میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بچی کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق والد کا دعویٰ ہے کہ پرنسپل کی دھمکی پربیٹی 9 ماہ تک خاموش رہی اور کچھ نہیں بتایا۔پولیس نے بچی کا میڈیکل کرانے کے بعد متاثرہ لڑکی کے سیمپل پی ایف ایس اے کو بھجوادیے ہیں جب کہ پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کے گھر سے افسوسناک خبر سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں