لاہور(نیوزڈیسک)اشتہاری ذیشان انور بدنام زمانہ بھتہ خور فواد منیر عرف فادی جٹ کا کارندہ ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس خطرناک اشتہاری ذیشان انور گھکڑ منڈی پولیس کو 03 برس سے مطلوب تھا۔
ترجمان پنجاب پولیس پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے سعودی پولیس کے ساتھ مشترکہ کاروائی سے اشتہاری کو گرفتار کیا۔ ترجمان پنجاب پولیس اشتہاری ذیشان انور کو پاکستان منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس رواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاریوں کی مجموعی تعداد 95 ہوگئی ۔
ترجمان پنجاب پولیس آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی کامیاب کاروائی پر آر پی او اور سی پی او گوجرانوالہ کو شاباش۔قانونی کاروائی جلد مکمل کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے ۔ آئی جی پنجاب ایف آئی اے اور انٹرپول کی مدد سے دیگر خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کرکے وطن واپس لایا جائے ۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت۔
ڈونالڈ ٹرمپ کا ’’امریکہ فرسٹ‘‘ کا نعرہ!



