Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

لڑائی کےدوران کزن کاقتل،انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے پیسے نکلوالئے،ملزم گرفتار

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)شیخوپورہ میں کزن کو قتل کرنے کے بعد اس کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کیا جس کی لاش کار سے برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قتل کرنے کے بعد اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کے لیے مقتول کا انگوٹھا کاٹا اور 10 لاکھ روپے نکلوائے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان لاش نہر میں پھینکنے جارہے تھے کہ پکڑے گئے۔

آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، کوئی ہمیں روک نہیں سکتا: اسد قیصر

یہ بھی پڑھیں