Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

لاہور میں الیکٹرک بسیں کب سڑکوں پر نظر آئیں گی، فائنل تاریخ آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کی حتمی تاریخ سامنے آگئی۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ پندرہ فروری سے لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کیا جائیگا،فیزٹو میں مزید پانچ سو بسیں رواں سال چودہ اگست کو فلیٹ میں شامل ہوں گی۔

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا ہےکہ الیکٹرک بسیں20جنوری تک کراچی پہنچ جائیں گی،بسوں کی چارجنگ کےلیے لاہور میں 3اسٹیٹ آف دی آرٹ ٹرمینلز تیارہورہےہیں،گرین ٹائون،جناح ٹرمینل اور ریلوے اسٹیشن پر جدیدالیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز وٹرمینلزبنائےجارہےہیں،جناح ٹرمنل پر300بسویں کی کپسٹی کاٹرمنلز بنایا جا رہاہے۔

پی ایس ایل10؛ سابق کپتان سرفراز، شعیب ملک کِس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟

یہ بھی پڑھیں