مریم نواز کا ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10 ہزار فی کس انعام کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نواز نے عیدالاضحٰی پر صفائی کے شاندار انتظامات پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے لئے 10، 10 ہزار روپے فی کس انعام کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت کی زیر نگرانی عیدالاضحیٰ کا سہ روزہ صفائی

