Search
Close this search box.
منگل ,21 جولائی ,2026ء

پنجاب

گجرات ، کوئلے کے دھویں نےپانچ بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

گجرات (نیوزڈیسک)گجرات کے علاقے میں کوئلے جلانے کے بعد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے 5 بچے جاں بحق ہوگئے۔افسوس ناک واقعہ بولے پُل کے قریب گھرمیں پیش آیاجہاں بچوں نے سردی سے بچنے کیلئےکمرے میں کوئلوں کی انگیٹھی جلارکھی

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں دفعہ 144 نافذ، سخت سکیورٹی میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ مکمل

لاہور(نیوزڈیسک)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلہ کے لیے امتحان کا انعقاد ہوا ،ایم ڈی کیٹ کا امتحان 30شہروں اور 2بین الاقوامی مراکز میں منعقد ہوا۔ شفافیت کو بر قرار رکھنے

مزید پڑھیں »

بھارت سے سرحد پار کر کے بارہ سنگھا پاکستانی بینک میں گھس گیا

شیخوپورہ (نیوزڈیسک) سرحد پار کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہونیوالا بھارتی بارہ سنگھا پاکستانی بینک میں گھس گیا ، تفصیلات کے مطابق نارنگ منڈی میں زرعی ترقیاتی بینک کے عملے نے پکڑکروائلڈ لائف کے حوالے کردیا۔ بارہ سنگھا نارنگ منڈی

مزید پڑھیں »

یونان کشتی حادثہ کیس، عدالت کا ایف آئی اے کے گرفتار 9اہلکار ان کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم

فیصل آباد کی مقامی عدالت نے یونان کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ایف آئی اے کے 9اہلکاروں کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یونان کشتی حادثہ کیس میں گرفتار ایف آئی اے

مزید پڑھیں »

ہسپتال کی لفٹ گرنے کا خوفناک واقعہ، متعدد خواتین زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ متاثرہ افراد مریض کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے تھے ، ،زخمی ہونے والی خواتین درد سے کراہ

مزید پڑھیں »

پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی اسکیم میں بھرپور دلچپسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور

مزید پڑھیں »

پنجاب میں اب کوئی غریب قیدی وکیل کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں اب کوئی غریب قیدی وکیل کی سہولت سے محروم نہیں رہے گا، کیونکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کی تمام 43 جیلوں میں فری لیگل ایڈ کمیٹیاں آپریشنل کردی ہیں۔ نادار اسیران جو مقدمات کی پیروی

مزید پڑھیں »

لاہور کے نجی اسکولز میں طلبا کیلئے بسیں چلیں گی، معاہدے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور کے نجی اسکولز میں طلبا کے لیے بسیں چلیں گی، بڑے نجی اسکولز نے نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ساتھ معاہدےکرلیے۔ سیکریٹری اسکول ایجوکیشن پنجاب کا نجی اسکولز کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس ہوا،جس میں بیشتر بڑے

مزید پڑھیں »