مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنند نہیں ،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
لاہور(نیوز ڈیسک)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر کہا ہےکہ اس واقعے پر ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں اور بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے جب کہ ہم نے