� ڈولفن پولیس نے ستمبر2024 کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی
لاہور(نیوز ڈیسک) ڈولفن پولیس لاہور نے گزشتہ ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ڈولفن و پی آریو نے ایک ماہ کے دوران ایمر جنسی 15 کی 2832 کالز پر شہریوں کو ریسیکو کیا جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز کی